ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

Deoband News: دیوبند میں جمعیت علماء ہند کے اجلاس کاآج دوسرادن، ان اہم معاملات پر ہورہا تبادلہ خیال

دیوبندمیں جمعیت علماء ہند کے دروزہ اجلاس کاآج دوسرادن ہے۔ اس اہم اجلاس کا مقصد گیان واپی مسجد تنازع ، متھرا عیدگاہ تنازعہ،قطب مینار تنازع،یکساں سول کوڈ سمیت مسلمانوں کو درپیش دیگر مسائل سے متعلق مستقبل کا لائحہ عمل تیار کرنا ہے۔ذرائع کے مطابق جلد ہی جمعیت علماء کے دونوں فریقوں کے ایک ہونے کے امکان ہیں۔کل کے اجلاس میں واضح اشارےملے تھے ۔

News18 Urdu
وطن نامہ| News18 Urdu | May 29, 2022 02:10 PM IST

دیوبندمیں جمعیت علماء ہند کے دروزہ اجلاس کاآج دوسرادن ہے۔ اس اہم اجلاس کا مقصد گیان واپی مسجد تنازع ، متھرا عیدگاہ تنازعہ،قطب مینار تنازع،یکساں سول کوڈ سمیت مسلمانوں کو درپیش دیگر مسائل سے متعلق مستقبل کا لائحہ عمل تیار کرنا ہے۔ذرائع کے مطابق جلد ہی جمعیت علماء کے دونوں فریقوں کے ایک ہونے کے امکان ہیں۔کل کے اجلاس میں واضح اشارےملے تھے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین