ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کی زمین کو یوگی حکومت نے اپنے قبضے میں لیا: دیکھیں ویڈیو

رامپور واقع مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کی زمین کو اترپردیش کی یوگی حکومت نے اپنے قبضے میں لے لیا۔ حکومت نے 173 ایکڑ زمین کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ یونیورسٹی کے چانسلر اور رامپور کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان اس وقت جیل میں بند ہیں اور ان پر مختلف مقدمے چلائے جا رہے ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 10, 2021 11:52 PM IST

رامپور واقع مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کی زمین کو اترپردیش کی یوگی حکومت نے اپنے قبضے میں لے لیا۔ حکومت نے 173 ایکڑ زمین کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ یونیورسٹی کے چانسلر اور رامپور کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان اس وقت جیل میں بند ہیں اور ان پر مختلف مقدمے چلائے جا رہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین