ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Noida News: پرائیویٹ اسکول میں کورونا دھماکہ ، 13 طلبہ اور تین اساتذہ پائے گئے پازیٹیو

نوئڈا سیکٹر چالیس کے ایک پرائیویٹ اسکول میں تیرہ طلبہ اور تین اساتذہ میں کورونا پازیٹیو پائے گیے ہیں ۔ اسکول انتظامیہ نے اسکول کو اٹھارہ اپریل تک بند کردیا ہے ۔ حالانکہ اسکول سرکلر جاری کر کہا ہے کہ آج ہونے والے بارہویں جماعت کے پری بورڈ امتحانات آن لائن ہوں گے۔ اسکول کو سینیٹائز کیا جارہا ہے ۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 12, 2022 01:31 PM IST

نوئڈا سیکٹر چالیس کے ایک پرائیویٹ اسکول میں تیرہ طلبہ اور تین اساتذہ میں کورونا پازیٹیو پائے گیے ہیں ۔ اسکول انتظامیہ نے اسکول کو اٹھارہ اپریل تک بند کردیا ہے ۔ حالانکہ اسکول سرکلر جاری کر کہا ہے کہ آج ہونے والے بارہویں جماعت کے پری بورڈ امتحانات آن لائن ہوں گے۔ اسکول کو سینیٹائز کیا جارہا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین