ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اترپردیش : اعظم خان کے اہل خانہ کے خلاف آج وضع کئے جاسکتے ہیں الزامات ، جانئے کیا ہے معاملہ

سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کے اہل خانہ کے خلاف آج الزامات وضع کئے جاسکتے ہیں ۔ برتھ سرٹیفکیٹ ، پاسپورٹ اور دو پین کارڈ کے معاملہ میں ایم پی ایم ایل اے کورٹ میں اعظم خان کی بیوی تزئین فاطمہ اور بیٹے عبدللہ کے خلاف الزامات وضع ہوسکتے ہیں ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 26, 2021 11:18 AM IST

سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کے اہل خانہ کے خلاف آج الزامات وضع کئے جاسکتے ہیں ۔ برتھ سرٹیفکیٹ ، پاسپورٹ اور دو پین کارڈ کے معاملہ میں ایم پی ایم ایل اے کورٹ میں اعظم خان کی بیوی تزئین فاطمہ اور بیٹے عبدللہ کے خلاف الزامات وضع ہوسکتے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین