Maharashtra News: مالیگاوں میں کورونا ویکسین لینے والوں کی تعداد انتہائی کم
مالیگاوں شہر میں کورونا ویکسین لینے والوں کی تعداد کافی کم ہے، جس کی وجہ سے کافی پابندیاں ابھی بھی لگی ہوئی ہیں۔ ضلع کلکٹر کی جانب سے 15 دن کی مہم چلائی جارہی ہے۔ وہیں دوسری جانب ویکسینیشن سے متعلق سختی بھی برتی جارہی ہے۔