ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

UP Elections 2022: پرتاپ گڑھ کے کنڈا اسمبلی حلقہ میں فرضی ووٹنگ کی خبر

اسمبلی انتخابات 2022 کی ووٹنگ کے دوران اترپردیش کے کنڈا اسمبلی حلقہ میں فرضی ووٹنگ کی خبر آرہی ہے۔ سماجوادی پارٹی کے لیڈران اور کارکنان نے راجا بھیا پر فرضی ووٹنگ کرانے کا الزام عائد کیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 27, 2022 12:58 PM IST

اسمبلی انتخابات 2022 کی ووٹنگ کے دوران اترپردیش کے کنڈا اسمبلی حلقہ میں فرضی ووٹنگ کی خبر آرہی ہے۔ سماجوادی پارٹی کے لیڈران اور کارکنان نے راجا بھیا پر فرضی ووٹنگ کرانے کا الزام عائد کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین