آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جگن موہن ریڈی نے اضلاع کلکٹرس کو دی یہ بڑی دی
آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی نے اضلاع کلکٹرس کو حکومت کی فلاحی اور ترقیاتی کاموں کی راست طور پر مشاہدہ کرنے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے اس موقع پر مقامی عوامی نمائندوں کو بھی ساتھ لینے پر زور دیا۔