ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

Telangana News: تلنگانہ ہائی کورٹ نے آرٹی پی سی آر ٹسٹ میں اضافہ کی ہدایت

تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کو کورونا کو بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر آر ٹی پی سی آر ٹسٹ میں اضافہ کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کو روزانہ ایک لاکھ آر ٹی پی سی آر ٹسٹ کرانے کی ہدایت دی ہے۔ اس کی تفصیلات بھی عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

News18 Urdu
جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 17, 2022 06:44 PM IST

تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کو کورونا کو بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر آر ٹی پی سی آر ٹسٹ میں اضافہ کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کو روزانہ ایک لاکھ آر ٹی پی سی آر ٹسٹ کرانے کی ہدایت دی ہے۔ اس کی تفصیلات بھی عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین