Punjab Election Results 2022: پنجاب کے وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ دونوں سیٹوں پر پیچھے
پنجاب اسمبلی انتخابات کے دوران وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی اپنی دونوں سیٹوں پر پیچھے چل رہے ہیں۔ واضح رہے کہ پنجاب میں کانگریس کو بری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ عام آدمی پارٹی کو زبردست اکثریت حاصل ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے۔