ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

News18 Chaupal میں سلمان خورشید نے کہا- ہندو اور ہندتوا میں کیا فرق ہے؟

نیوز 18 چوپال میں کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر قانون سلمان خورشید نے ہندو اور ہندتوا سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کہا ہے کہ ہندو اعلیٰ اور اونچا مذہب ہے، ہندتوا وہ ہے جو لوگ ہندو مذہب کا غلط استعمال کرتے ہیں۔ میں نے بوکو حرام سے موازنہ کیا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ لوگ اسلام کا غلط استعمال کرتے ہیں جبکہ یہ لوگ ہندتوا کا غلط استعمال کرتے ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 03, 2021 06:38 PM IST

نیوز 18 چوپال میں کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر قانون سلمان خورشید نے ہندو اور ہندتوا سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کہا ہے کہ ہندو اعلیٰ اور اونچا مذہب ہے، ہندتوا وہ ہے جو لوگ ہندو مذہب کا غلط استعمال کرتے ہیں۔ میں نے بوکو حرام سے موازنہ کیا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ لوگ اسلام کا غلط استعمال کرتے ہیں جبکہ یہ لوگ ہندتوا کا غلط استعمال کرتے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین