ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے Azamgarh میں عوامی جلسے سے کیا خطاب

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اعظم گڑھ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس، سماجوادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی کے ایجنڈے میں غریب نہیں تھے، گاوں ان کے ایجنڈے میں نہیں تھا، اسی طرح خواتین اور نوجوان کبھی ان کے ایجنڈے میں تھا، لیکن بی جے پی کی حکومت ’سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس‘ کے ساتھ ایک نئے ہندوستان کی تعمیر اور نئے اترپردیش کے لئے کام کر رہی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 06, 2021 08:07 PM IST

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اعظم گڑھ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس، سماجوادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی کے ایجنڈے میں غریب نہیں تھے، گاوں ان کے ایجنڈے میں نہیں تھا، اسی طرح خواتین اور نوجوان کبھی ان کے ایجنڈے میں تھا، لیکن بی جے پی کی حکومت ’سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس‘ کے ساتھ ایک نئے ہندوستان کی تعمیر اور نئے اترپردیش کے لئے کام کر رہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین