Eid Ul Fitr 2022: پورے ملک میں پورے جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی عیدالفطر
پورے ملک میں نماز عیدالفطر پورے جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر نماز عیدالفطر کے بڑے بڑے اجتماعات دیکھنے کو ملے۔ ساتھ ہی ملک وبیرون ملک میں امن وامان کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔