ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

تین روز تک خوف و دہشت کی گرفت میں رہی تھی ممبئی، Mumbai 26/11 حملوں کی 13ویں برسی، شہیدوں کو کیا جارہا ہے یاد

ممبئی حملوں کی آج تیرہویں برسی ہے۔ شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔ چھبیس نومبر دو ہزار آٹھ کو دس مسلح حملہ آوروں نے ممبئی میں مختلف مقامات پر حملے کیے تھے۔ تین روز تک شہر خوف و دہشت کی گرفت میں رہا ۔ ان حملوں میں نو حملہ آوروں سمیت ایک سو ساٹھ سے زائد افراد شہید ہوئے جس میں کچھ غیرملکی بھی تھے۔زندہ بچنے والے واحد حملہ آور محمد اجمل قصاب کے خلاف عدالت میں طویل مقدمہ چلا۔ اسے موت کی سزا سنائی گئی۔۔اکیس نومبر دو ہزاربارہ کو قصاب کو پھانسی دے دی گئی۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 26, 2021 08:18 PM IST

ممبئی حملوں کی آج تیرہویں برسی ہے۔ شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔ چھبیس نومبر دو ہزار آٹھ کو دس مسلح حملہ آوروں نے ممبئی میں مختلف مقامات پر حملے کیے تھے۔ تین روز تک شہر خوف و دہشت کی گرفت میں رہا ۔ ان حملوں میں نو حملہ آوروں سمیت ایک سو ساٹھ سے زائد افراد شہید ہوئے جس میں کچھ غیرملکی بھی تھے۔زندہ بچنے والے واحد حملہ آور محمد اجمل قصاب کے خلاف عدالت میں طویل مقدمہ چلا۔ اسے موت کی سزا سنائی گئی۔۔اکیس نومبر دو ہزاربارہ کو قصاب کو پھانسی دے دی گئی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین