ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر: مزید67 پولیس اہلکار کورونا پوزیٹیو پائے گئے، 4810 پولیس اہلکار کورونا سے ہیں متاثر

مہاراشٹر میں پولیس اہلکار کورونا سے لڑائی میں پیش پیش ہیں۔ لہذا پولیس اہلکار کورونا سے متاثر بھی ہو رہے ہیں۔پچھلے چوبیس گھنٹوں میں سڑسٹھ پولیس اہلکار کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس طرح ریاست میں کورونا متاثرین پولیس اہلکاروں کی مجموعی تعداد چار ہزار آٹھ سو دس ہوگئی ہے۔ساڑھے تین ہزار سے زیادہ پولیس اہلکار کورونا کو مات دے کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں۔جبکہ انسٹھ پولیس اہلکاروں کی موت ہوچکی ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 30, 2020 03:21 PM IST

مہاراشٹر میں پولیس اہلکار کورونا سے لڑائی میں پیش پیش ہیں۔ لہذا پولیس اہلکار کورونا سے متاثر بھی ہو رہے ہیں۔پچھلے چوبیس گھنٹوں میں سڑسٹھ پولیس اہلکار کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس طرح ریاست میں کورونا متاثرین پولیس اہلکاروں کی مجموعی تعداد چار ہزار آٹھ سو دس ہوگئی ہے۔ساڑھے تین ہزار سے زیادہ پولیس اہلکار کورونا کو مات دے کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں۔جبکہ انسٹھ پولیس اہلکاروں کی موت ہوچکی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading