ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

بڑی خبر: آکولہ میں کورونا وائرس کے 8 مریضوں کی رپورٹ نگیٹو، 7 افراد کا تعلق تبلیغی جماعت سے: ویڈیو

آکولہ میں کرونا پازیٹیو مریضوں سے آٹھ مریضوں نے ہفتہ بھر کے انتظار کے بعد راحت کی سانس لی ہے۔ ان لوگوں کی رپورٹ نگیٹیو آئی ہے۔ یہاں سات جماعتیوں کے علاوہ کل آٹھ پازیٹیوں مریضوں کی رپورٹ نگیٹیو آئی ہے۔ جس کو لے کر ضلع میں کچھ حد تک عوام کے چہروں پر خوشی کی لہر دیکھنے کو ملی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان آٹھ مریضوں میں ضلع میں سب سے پہلا کرونا پازیٹیو ہونے والا شخص بھی شامل ہے۔آکولہ ضلع کلیکٹرجتیندر پاپلکر نے کہا کہ آج جو تیتیس رپورٹ ملی ہے وہ نگیٹیو آئی ہے۔ضلع کا پہلا کرونا پازیٹیو مریض کی سات دنوں بعد نگیٹیو رپورٹ آئی ہے۔ جس سے پتہ چلتا ہے کہ علاج جلد ہوسکتا ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 16, 2020 08:19 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading