ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

بھیونڈی کے Ansari marriage hall میں بھیانک آگ، 12 موٹر سائیکل جل کر تباہ

مہاراشٹر سے بڑی خبر آرہی ہے ۔ بھیونڈی کے انصاری شادی ہال Ansari marriage hall میں بھیانک آگ لگ گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کھلے ہال ہونے کے سبب زیادہ نقصان نہیں ہوا لیکن پارکنگ میں کھڑی 12 موٹر سائیکل جل کر تباہ ہو گئی ہیں۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 29, 2021 01:52 PM IST

مہاراشٹر سے بڑی خبر آرہی ہے ۔ بھیونڈی کے انصاری شادی ہال Ansari marriage hall میں بھیانک آگ لگ گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کھلے ہال ہونے کے سبب زیادہ نقصان نہیں ہوا لیکن پارکنگ میں کھڑی 12 موٹر سائیکل جل کر تباہ ہو گئی ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین