ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

کیا Students کی Results میں Correction کی مانگ جائز ہے؟

بتادیں کہ RRB NTPC رزلٹ (RRB NTPC CBT-1 Result) کو لے کر بہار میں طلبہ کا احتجاج لگاتار جاری ہے۔ حالانکہ، امتحان کے امیدواروں کے احتجاجی مظاہرے کے بعد ریلوے نے این ٹی پی سی اور گروپ ڈی (کیٹگری۔1) کے امتحانات ملتوی کردیے ہیں۔ ریلوے نے مظاہرین امتحان کے امیدواروں کی شکایتوں کی جانچ کے لئے ایک کمیٹی بنائی ہے اور یہ کمیٹی احتجاجی طلبہ کے اعتراضات کو سنے گی اور ان پر غور کرنے کے بعد اپنی رپورٹ وزارت ریلوے کو سونپے گی۔ اس کے بعد ریلوے منسٹری آگے کا فیصلہ لے گی۔ فی الحال ریلوے کے امتحانات پر ریلوے وزارت نے روک لگادی ہے۔

News18 Urdu
مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 27, 2022 06:54 PM IST

بتادیں کہ RRB NTPC رزلٹ (RRB NTPC CBT-1 Result) کو لے کر بہار میں طلبہ کا احتجاج لگاتار جاری ہے۔ حالانکہ، امتحان کے امیدواروں کے احتجاجی مظاہرے کے بعد ریلوے نے این ٹی پی سی اور گروپ ڈی (کیٹگری۔1) کے امتحانات ملتوی کردیے ہیں۔ ریلوے نے مظاہرین امتحان کے امیدواروں کی شکایتوں کی جانچ کے لئے ایک کمیٹی بنائی ہے اور یہ کمیٹی احتجاجی طلبہ کے اعتراضات کو سنے گی اور ان پر غور کرنے کے بعد اپنی رپورٹ وزارت ریلوے کو سونپے گی۔ اس کے بعد ریلوے منسٹری آگے کا فیصلہ لے گی۔ فی الحال ریلوے کے امتحانات پر ریلوے وزارت نے روک لگادی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین