ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

اجمیر درگاہ عقیدت مندوں کے لئے کھلی ، حکومت کی گائیڈ لائنس پر عمل کرنا لازمی

تقریبا ساڑھے پانچ ماہ سے بند حضرت خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ آج صبح کھول دی گئی ہے ۔حکومت کی گائیڈ لائنس کے مطابق ماسک ،سینیٹایزر اور سوشل ڈسٹینسنگ پر عمل کرتے ہوئے عقیدت مند درگاہ پر پہنچ رہے ہیں ۔ انتظامیہ کی جانب سے پولیس اہلکار بڑی تعداد میں تعینات کئے گئے ہیں ۔ فی الحال درگاہ میں پھول اور چادر پیش کرنے پر پابندی عائد ہے ۔ عقیدت مندوں کو صرف زیارت کی اجازت دی گئی ہے ۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 07, 2020 03:56 PM IST

تقریبا ساڑھے پانچ ماہ سے بند حضرت خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ آج صبح کھول دی گئی ہے ۔حکومت کی گائیڈ لائنس کے مطابق ماسک ،سینیٹایزر اور سوشل ڈسٹینسنگ پر عمل کرتے ہوئے عقیدت مند درگاہ پر پہنچ رہے ہیں ۔ انتظامیہ کی جانب سے پولیس اہلکار بڑی تعداد میں تعینات کئے گئے ہیں ۔ فی الحال درگاہ میں پھول اور چادر پیش کرنے پر پابندی عائد ہے ۔ عقیدت مندوں کو صرف زیارت کی اجازت دی گئی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading