ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

اجمیر شریف: حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی درگاہ میں آن لائن نذرانہ پر اعتراض

حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کی درگاہ میں اب زائرین آن لائن بھی نذرانہ ڈال سکتے ہیں۔اس کے لیےدرگاہ کمیٹی میں رکھی نذرانہ پیٹیوں پر بارکوڈ لگوادیاہے۔لیکن درگاہ کمیٹی کے اس قدم کو اٹھائے جانے سے درگاہ کے کچھ خادموں خداموں نے اعتراض جتایا ہے۔اورخادموں خداموں کی دونوں تنظیموں انجمن سید زادگان اورانجمن شیخ زادگان سے اس معاملے میں دخل دینے کامطالبہ کیاگیاہے۔وہیں انجمن سید زادگان کے سکریٹری وحیدحسین انگارہ شاہ نے کہاکہ آستانے کے باہر رکھی پیٹیوں کے نذرانے پر صرف خادموں کاحق ہے۔

News18 Urdu
مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 12, 2021 05:52 PM IST

حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کی درگاہ میں اب زائرین آن لائن بھی نذرانہ ڈال سکتے ہیں۔اس کے لیےدرگاہ کمیٹی میں رکھی نذرانہ پیٹیوں پر بارکوڈ لگوادیاہے۔لیکن درگاہ کمیٹی کے اس قدم کو اٹھائے جانے سے درگاہ کے کچھ خادموں خداموں نے اعتراض جتایا ہے۔اورخادموں خداموں کی دونوں تنظیموں انجمن سید زادگان اورانجمن شیخ زادگان سے اس معاملے میں دخل دینے کامطالبہ کیاگیاہے۔وہیں انجمن سید زادگان کے سکریٹری وحیدحسین انگارہ شاہ نے کہاکہ آستانے کے باہر رکھی پیٹیوں کے نذرانے پر صرف خادموں کاحق ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین