ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

ممبئی میں تعلیم حاصل کرنے آئے افغان شہری عارف خان کی حکومت سے اپیل

افغانستان کا ایک خاندان ان دنوں ممبئی میں پھنسا ہوا ہے۔۔ عارف گویا ۔جو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے ہندوستان آئے تھے ۔۔عارف نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ ان کے لیے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد افغانستان واپس جانا مشکل ہو جائے گا۔ دو مہینے بعد عارف کا فیملی ویزا ختم ہو رہا ہے ۔ اس لیے عارف نےحکومت ہند سے مدد کی اپیل کی ہے۔۔دیکھے یہ رپورٹ۔۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 27, 2021 03:52 PM IST

افغانستان کا ایک خاندان ان دنوں ممبئی میں پھنسا ہوا ہے۔۔ عارف گویا ۔جو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے ہندوستان آئے تھے ۔۔عارف نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ ان کے لیے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد افغانستان واپس جانا مشکل ہو جائے گا۔ دو مہینے بعد عارف کا فیملی ویزا ختم ہو رہا ہے ۔ اس لیے عارف نےحکومت ہند سے مدد کی اپیل کی ہے۔۔دیکھے یہ رپورٹ۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین