ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر: مذہبی مقامات کھولنے کے حوالے سے پر اسلم شیخ کی وضاحت، حکومت لوگوں کی ضرورت کے حساب سے سہولت دے رہی، کچھ لوگ سیاست کر رہے ہیں

مہاراشٹر میں مذہبی مقامات کو کھولنے کو لیکرمملکتی وزیر اسلم شیخ نے کہا ہے کہ کچھ لوگ سیاست کر رہے ہیں۔ مہاراشٹر حکومت نے جو بھی سہولتیں دی ہیں وہ لوگوں کی ضرورت کے حساب سے دی ہیں۔ حکومت مذہبی مقامات کو کھولنے کے لئے کوششیں کر رہی ہے ۔اور جلد مدہبی مقامات بھی کھول دیے جائیں گے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 11, 2020 07:35 PM IST

مہاراشٹر میں مذہبی مقامات کو کھولنے کو لیکرمملکتی وزیر اسلم شیخ نے کہا ہے کہ کچھ لوگ سیاست کر رہے ہیں۔ مہاراشٹر حکومت نے جو بھی سہولتیں دی ہیں وہ لوگوں کی ضرورت کے حساب سے دی ہیں۔ حکومت مذہبی مقامات کو کھولنے کے لئے کوششیں کر رہی ہے ۔اور جلد مدہبی مقامات بھی کھول دیے جائیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading