ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

آسام میں بی جے پی وزیر کی گاڑی میں EVM مشین پائی گئی، رابرٹ واڈرا نے جانچ کا کیا مطالبہ

آسام میں بی جے پی وزیر کی گاڑی میں ای وی ایم پائی گئی جس کے بعد رابرٹ واڈرا نے ووٹنگ کے عمل میں پوچھ تاچھ گچھ کرنے اور جانچ کا مطالبہ کیا ہے ۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی حرکت غلط ووٹنگ کی مثال ہے، آسام کے بی جے پی لیڈرکو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور الیکشن کمیشن اس کے خلاف سخت کاروائی کریں تاکہ عوام کی حق رائے دہی کا غلط استعمال نہ کیاجائے۔۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 02, 2021 01:14 PM IST

آسام میں بی جے پی وزیر کی گاڑی میں ای وی ایم پائی گئی جس کے بعد رابرٹ واڈرا نے ووٹنگ کے عمل میں پوچھ تاچھ گچھ کرنے اور جانچ کا مطالبہ کیا ہے ۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی حرکت غلط ووٹنگ کی مثال ہے، آسام کے بی جے پی لیڈرکو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور الیکشن کمیشن اس کے خلاف سخت کاروائی کریں تاکہ عوام کی حق رائے دہی کا غلط استعمال نہ کیاجائے۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین