آسام میں سیلاب کی صورتحال ہنوز! 4 لاکھ سے زائد افرا متاثر، 115 لوگ ہلاک
آسام میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں۔ نوگام ضلعے میں کئی علاقے زیر آب ہو چکے ہیں۔ اب تک 115 لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔