ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

ممتا بنرجی نے مرکز پر بڑا حملہ، مودی۔شاہ بنگال کی فکر چھوڑ ملک کی جانب دیں توجہ

West Bengal Assembly Election 2021, بانکورا کی چناوی ریلی میں ممتا بنرجی کا بی جے پی پربڑا حملہ۔کہا،باہری غنڈوں کو نہیں لڑنے دیں انتخاب۔مودی۔شاہ بنگال کی فکر چھوڑ ملک کی جانب توجہ دیں ۔  ممتا نے اپنے خطاب میں کہا ۔بی جے پی ،ٹی ایم سی لیڈروں کو نشانہ بنارہی ہے ۔ممتا بنرجی نے ایک مرتبہ پھر الیکشن کمیشن کو آڑے ہاتھوں لیا ۔ کہاالیکشن کمیشن کو بی جے پی کے لیڈر چلا رہے ہیں۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 17, 2021 11:16 PM IST

West Bengal Assembly Election 2021, بانکورا کی چناوی ریلی میں ممتا بنرجی کا بی جے پی پربڑا حملہ۔کہا،باہری غنڈوں کو نہیں لڑنے دیں انتخاب۔مودی۔شاہ بنگال کی فکر چھوڑ ملک کی جانب توجہ دیں ۔  ممتا نے اپنے خطاب میں کہا ۔بی جے پی ،ٹی ایم سی لیڈروں کو نشانہ بنارہی ہے ۔ممتا بنرجی نے ایک مرتبہ پھر الیکشن کمیشن کو آڑے ہاتھوں لیا ۔ کہاالیکشن کمیشن کو بی جے پی کے لیڈر چلا رہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین