ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

کوٹہ: چنبل ندی میں کشتی پلٹنے سے بڑا حادثہ، 11 افراد ہلاک: ویڈیو دیکھیں

کوٹہ میں کشتی حادثے میں گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اب تک تین افراد لاپتہ ہیں۔راحت و بچاؤ کا کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق کشتی میں پچاس افراد سوار تھے۔اس بیچ راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک نے کشتی حادثے پر دکھ کا اظہار کیا۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 16, 2020 04:58 PM IST

کوٹہ میں کشتی حادثے میں گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اب تک تین افراد لاپتہ ہیں۔راحت و بچاؤ کا کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق کشتی میں پچاس افراد سوار تھے۔اس بیچ راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک نے کشتی حادثے پر دکھ کا اظہار کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading