ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

عشرت جہاں کیس کے ملزمین کو سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے کیا بری

احمد آباد کی سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے بدھ کے روز جون 2004 میں عشرت جہاں، جاوید شیخ عرف پرنیش پیلی اور دو دیگر افراد کے غیر قانونی عدالتی قتل کے تین ملزمان کو بردی کردیا ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 31, 2021 10:09 PM IST

احمد آباد کی سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے بدھ کے روز جون 2004 میں عشرت جہاں، جاوید شیخ عرف پرنیش پیلی اور دو دیگر افراد کے غیر قانونی عدالتی قتل کے تین ملزمان کو بردی کردیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین