ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

ممبئی کے فورٹ علاقےمیں پانچ منزلہ عمارت کا کچھ حصہ منہدم، راحت و بچاؤ کاکام جاری

جنوبی ممبئی کے فورٹ علاقےمیں پانچ منزلہ عمارت کاکچھ حصہ منہدم ہوگیا۔ راحت و بچاؤ کاکام جاری ہے۔اب تک چودہ افراد کو ریسکیو کرلیاگیاہے۔عمارت کانام آشاپورا ہے۔بتایاجارہاہے کہ عمارت کے اندر ہی سلیب گرنے سے یہ حادثہ پیش آیا۔اب تک کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 25, 2021 03:35 PM IST

جنوبی ممبئی کے فورٹ علاقےمیں پانچ منزلہ عمارت کاکچھ حصہ منہدم ہوگیا۔ راحت و بچاؤ کاکام جاری ہے۔اب تک چودہ افراد کو ریسکیو کرلیاگیاہے۔عمارت کانام آشاپورا ہے۔بتایاجارہاہے کہ عمارت کے اندر ہی سلیب گرنے سے یہ حادثہ پیش آیا۔اب تک کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین