ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

سی ایم او گجرات کا ٹویٹ، نئی کابینہ کی حلف برداری تقریب کل ہوگی منعقد

گجرات حکومت کی نئی کابینہ کو کل حلف دلایا جائے گا۔ گاندھی نگر راج بھون میں حلف برداری تقریب کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بھوپیندرپٹیل نئی کابینہ میں نوجوان چہروں کو شامل کرسکتے ہیں۔ گجرات کے تمام بی جے پی ارکان اسمبلی کو آج پارٹی ہیڈکوارٹر میں حاضرہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 15, 2021 04:38 PM IST

گجرات حکومت کی نئی کابینہ کو کل حلف دلایا جائے گا۔ گاندھی نگر راج بھون میں حلف برداری تقریب کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بھوپیندرپٹیل نئی کابینہ میں نوجوان چہروں کو شامل کرسکتے ہیں۔ گجرات کے تمام بی جے پی ارکان اسمبلی کو آج پارٹی ہیڈکوارٹر میں حاضرہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین