ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر میں کورونا کا قہر جاری ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 31 ہزار سے زائد نئے کیسز

Coronavirus in Maharashtra : پونے اور ممبئی میں بدھ کے روز کورونا وائرس کے متعدد معاملات سامنے آئے ہیں ،جس نے مہاراشٹرکوکورونا کے معاملوں میں ایک نئی بلندی پرپہنچا دیا ہے ۔ پونے میں گذشتہ کئی ہفتوں سے ملک کے کسی بھی شہر سےسب سے زیادہ کورونا کیس سامنے آرہے ہیں،یہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چھ ہزار سات سو چون مثبت معاملے رپورٹ ہوئے ہیں ، جبکہ ممبئی نے اس وبا کے دوران پہلی مرتبہ پانچ ہزار کا ہندسہ عبور کیا ہے۔مہاراشٹرا میں مجموعی طور پراکتیس ہزار آٹھ سو پچپن نئے کیسز سامنے آئے ہیں،جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 25, 2021 01:54 PM IST

Coronavirus in Maharashtra : پونے اور ممبئی میں بدھ کے روز کورونا وائرس کے متعدد معاملات سامنے آئے ہیں ،جس نے مہاراشٹرکوکورونا کے معاملوں میں ایک نئی بلندی پرپہنچا دیا ہے ۔ پونے میں گذشتہ کئی ہفتوں سے ملک کے کسی بھی شہر سےسب سے زیادہ کورونا کیس سامنے آرہے ہیں،یہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چھ ہزار سات سو چون مثبت معاملے رپورٹ ہوئے ہیں ، جبکہ ممبئی نے اس وبا کے دوران پہلی مرتبہ پانچ ہزار کا ہندسہ عبور کیا ہے۔مہاراشٹرا میں مجموعی طور پراکتیس ہزار آٹھ سو پچپن نئے کیسز سامنے آئے ہیں،جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین