کورونا وائرس : گجرات کے سورت میں آج سے دفعہ 144 نافذ ، ان چیزوں پر رہے گی پابندی
Coronavirus in Gujarat : گجرات کے سورت میں آج سے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ ہوگیا ہے۔ صبح چھ بجے سے رات بارہ بجے تک دفعہ ایک سو چوالیس کا نفاذ رہےگا ۔ چار سے یا چار سے زیادہ لوگوں کو اکٹھا ہونے پرپابندی ہے۔ بڑھتے کورونا وائرس کے معاملوں کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ وہیں کسی بھی پروگرام کے انعقاد پربھی روک لگادی گئی ہے ۔