ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر : کورونا وائرس کا قہر جاری ، پابندیوں میں مزید اضافے کا امکان

کورونا وائرس کی دوسری تیز و تند لہر سے مہاراشٹر بے حال ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے تنتالیس ہزار سے زائد نئے معاملوں سے حکومت کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔ صرف ممبئی میں آٹھ ہزار سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مزید سختی کرنے پر حکومت غور کررہی ہے۔ اسی حوالے سے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے آج شام اہم میٹنگ طلب کی ہے۔ اس میٹنگ میں نئے ایس او پیز پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 02, 2021 12:31 PM IST

کورونا وائرس کی دوسری تیز و تند لہر سے مہاراشٹر بے حال ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے تنتالیس ہزار سے زائد نئے معاملوں سے حکومت کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔ صرف ممبئی میں آٹھ ہزار سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مزید سختی کرنے پر حکومت غور کررہی ہے۔ اسی حوالے سے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے آج شام اہم میٹنگ طلب کی ہے۔ اس میٹنگ میں نئے ایس او پیز پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین