ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

ممبئی میں کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کی کلوننگ کرنے والے گروپ کا پردہ فاش، 8 افراد گرفتار

ممبئی پولیس نے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کی کلوننگ کرکے ٹھگی کرنے والے گروہ کا کیا پردہ فاش ۔پولیس نے کی اس سلسلے میں آٹھ افراد کی گرفتار ی ۔ پولیس نے کلون کیے ہوئے ڈیڑ ھ سو سے زیادہ کارڈ اور اسکینر ضبط کیے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 24, 2021 05:07 PM IST

ممبئی پولیس نے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کی کلوننگ کرکے ٹھگی کرنے والے گروہ کا کیا پردہ فاش ۔پولیس نے کی اس سلسلے میں آٹھ افراد کی گرفتار ی ۔ پولیس نے کلون کیے ہوئے ڈیڑ ھ سو سے زیادہ کارڈ اور اسکینر ضبط کیے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین