ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

جودھپور میں کرفیو میں 6 مئی تک کیلئے کی گئی توسیع، متاثرہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل

Rajasthan News: Jodhpur Mein Curfew Mein 6 May Tak Ki Gayi Tausee | News18 Urdu راجستھان کے جودھپور شہر میں دو فرقوں کے درمیان ہنگامہ آرائی کے بعد اب تک حالات معمول پر نہیں آئے ہیں ۔ شہر کے دس تھانہ علاقوں میں نافذ کرفیو کو چھ مئی تک بڑھا دیا گیا ہے ۔ متاثرہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے ۔ اس معاملے میں بارہ مقدمے درج کیے گیے ہیں اور اب تک ایک سو اکتالیس لوگوں کی گرفتاری ہوچکی ہے ۔ ڈی جی پی نے افواہوں سے بچنے کی اپیل کی ہے ۔پیر کی رات دیر گئے جالوری گیٹ کے پاس جھنڈا لگانے کے معاملے پر دوفرقوں میں جھڑپ ہوگئی تھی اور جم کر پتھر بازی ہوئی تھی

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | May 05, 2022 04:36 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php