ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

ڈرگس کیس میں نواب ملک نے این سی بی کی کارروائی پر اٹھائے سوال، جانیں کہا بولا؟

مہاراشٹر کے کابینی وزیر نواب ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے این سی بی کی جانچ پر سنگین الزام لگائے اورکہا کہ این سی بی ۔بی جے پی حکومت کے اشارے پر کام کررہی ہے۔نواب ملک نے این سی بی سے پوچھا کے جن گیارہ لوگوں کو این سی بی نے حراست میں لیا تھا ان میں سے تین لوگوں کو کس بنیادپر چھوڑ دیا گیا۔ان کی جانچ کا کیا ہوا۔ نواب ملک نے کروز چھاپہ ماری معاملے کوسوچی سمجھی سازش سے تعبیر کیا اور کہا کہ این سی بی نےبی جے پی سے تعلق رکھنے والے جن تین کوچھوڑ دیا ہے آخر انہیں کیسے چھوڑا گیا۔ حالانکہ ان کے گرفتاری اور این سی بی دفتر لانے کی تصویر موجود ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 09, 2021 03:43 PM IST

مہاراشٹر کے کابینی وزیر نواب ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے این سی بی کی جانچ پر سنگین الزام لگائے اورکہا کہ این سی بی ۔بی جے پی حکومت کے اشارے پر کام کررہی ہے۔نواب ملک نے این سی بی سے پوچھا کے جن گیارہ لوگوں کو این سی بی نے حراست میں لیا تھا ان میں سے تین لوگوں کو کس بنیادپر چھوڑ دیا گیا۔ان کی جانچ کا کیا ہوا۔ نواب ملک نے کروز چھاپہ ماری معاملے کوسوچی سمجھی سازش سے تعبیر کیا اور کہا کہ این سی بی نےبی جے پی سے تعلق رکھنے والے جن تین کوچھوڑ دیا ہے آخر انہیں کیسے چھوڑا گیا۔ حالانکہ ان کے گرفتاری اور این سی بی دفتر لانے کی تصویر موجود ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین