ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر حکومت پر فڑنویس نے سادھا نشانہ ، کہا: کنگنا سے اہم کورونا کا مسئلہ ، ادھو سرکار دےدھیان

سابق وزیر اعلی دیوندر فڈنویس نے مہاراشٹر حکومت پر نشانہ سادھا ۔انہوں نے کہاکہ شیو سینا کو داؤد ابراہیم کا گھر نظر نہیں آتا صرف کنگنا کا ہی گھر نظر آتاہے۔کنگنا سے اہم کورونا کا مسئلہ ہے ادھو سرکار کو چاہیے کہ کورونا پر دھیان دے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 11, 2020 07:05 PM IST

سابق وزیر اعلی دیوندر فڈنویس نے مہاراشٹر حکومت پر نشانہ سادھا ۔انہوں نے کہاکہ شیو سینا کو داؤد ابراہیم کا گھر نظر نہیں آتا صرف کنگنا کا ہی گھر نظر آتاہے۔کنگنا سے اہم کورونا کا مسئلہ ہے ادھو سرکار کو چاہیے کہ کورونا پر دھیان دے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading