ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

ملیٹنٹ کی فارئرنگ میں آسام کے دیما ہاساؤ ضلع کے دویانگ مکھ میں پانچ افراد ہلاک

آسام کے دیما ہاساؤ ضلع کے دویانگ مکھ میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈی این ایل اے ملیٹنٹ گروپ نے یہاں کھڑی ہوئی پانچ ٹرکوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ملیٹنٹ گروپ نے کل شام دیر گئے عمرانگشو سیمنٹ فیکٹری میں کوئلہ اور مواد لے جانے والے تمام ٹرکوں کو جلا دیا۔ذرائع کے مطابق سیمنٹ فیکٹری اور کوئلے کے تاجر ڈی این ایل اے کو بھتہ دینے سے انکار کرتے رہے ہیں جس کے نتیجہ میں ملی ٹنٹوں نے یہ حملہ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق پانچ میں سے تین لاشیں پوری طرح جل چکی ہیں۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 27, 2021 12:02 PM IST

آسام کے دیما ہاساؤ ضلع کے دویانگ مکھ میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈی این ایل اے ملیٹنٹ گروپ نے یہاں کھڑی ہوئی پانچ ٹرکوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ملیٹنٹ گروپ نے کل شام دیر گئے عمرانگشو سیمنٹ فیکٹری میں کوئلہ اور مواد لے جانے والے تمام ٹرکوں کو جلا دیا۔ذرائع کے مطابق سیمنٹ فیکٹری اور کوئلے کے تاجر ڈی این ایل اے کو بھتہ دینے سے انکار کرتے رہے ہیں جس کے نتیجہ میں ملی ٹنٹوں نے یہ حملہ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق پانچ میں سے تین لاشیں پوری طرح جل چکی ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین