یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا- یوپی میں دہشت گردی اور جناح حامی سے ہے مقابلہ، بی جے پی مضبوط بوتھ کے ساتھ تیار
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ گورکھپور میں منصوبہ بند بوتھ صدور کے سمیلن میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ 2002 کا الیشکن فطری طور پر ملک وبیرون ملک کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ یہ سبھی بڑی آبادی کا کا الیکشن ہے۔ ڈکیتی ڈالنے والے دہشت گردی اور جناح حامی دوسری طرف کھڑے دکھائی دے رہے ہیں۔