ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

سورت کے جی آئی ڈی سی میں لگی آگ، 2مزدوروں کی موت، 125مزدوروں کو کیاگیاریسکیو

آج گجرات کے سورت میں اس وقت افراتفری کا ماحول پیداہوگیا جب کدودراکی ویوا پیکجِنگ کمپنی میں آگ کاواقعہ پیش آیا۔آتشزدگی میں تقریباً ایک سو پچیس مزدوروں کو بحفاظت نکال لیاگیا۔جب کہ دومزدوروں کی موت واقع ہو گئی ہے۔کئی فائر ٹینڈرز کی گاڑیاں موقع پر موجود رہیں ۔ معلومات کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مزدور پانچویں منزل پر کام کر رہے تھے ، جب آگ لگنے کا واقعہ سامنے آیا تو کچھ کارکنوں نے مبینہ طور پر اپنی جان بچانے کے لیے عمارت سے چھلانگ لگا دی۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 18, 2021 02:01 PM IST

آج گجرات کے سورت میں اس وقت افراتفری کا ماحول پیداہوگیا جب کدودراکی ویوا پیکجِنگ کمپنی میں آگ کاواقعہ پیش آیا۔آتشزدگی میں تقریباً ایک سو پچیس مزدوروں کو بحفاظت نکال لیاگیا۔جب کہ دومزدوروں کی موت واقع ہو گئی ہے۔کئی فائر ٹینڈرز کی گاڑیاں موقع پر موجود رہیں ۔ معلومات کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مزدور پانچویں منزل پر کام کر رہے تھے ، جب آگ لگنے کا واقعہ سامنے آیا تو کچھ کارکنوں نے مبینہ طور پر اپنی جان بچانے کے لیے عمارت سے چھلانگ لگا دی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین