ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

باغی ارکان اسمبلی کے دفتر میں توڑ۔پھوڑ، Shivsena workers نے کیا زبردست احتجاج

ممبئی پولیس نے 11 جون سے 10 جولائی تک سی آر پی سی کی دفعہ 144 نافذ کی ہے۔ پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ شہر میں جاری پابندی کا باقاعدہ حکم ہے اور اسے ہر 30 دن بعد بڑھایا جاتا ہے۔ پولیس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ دفعہ 144 کا کسی بھی طرح سے سیاسی صورتحال سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 25, 2022 04:16 PM IST

ممبئی پولیس نے 11 جون سے 10 جولائی تک سی آر پی سی کی دفعہ 144 نافذ کی ہے۔ پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ شہر میں جاری پابندی کا باقاعدہ حکم ہے اور اسے ہر 30 دن بعد بڑھایا جاتا ہے۔ پولیس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ دفعہ 144 کا کسی بھی طرح سے سیاسی صورتحال سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php