ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جو کچھ ہوا ، وہ جلیاں والا باغ کی طرح ہے : ادھو ٹھاکرے

مہاراشٹر کے وزیر اعلی اور شیو سینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جو ہوا ہے ، وہ جلیاں والا باغ کی طرح ہے ۔ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ طلبہ ایک یووا بم کی طرح ہوتے ہیں ، اس لئے مرکزی حکومت سے میری اپیل ہے کہ وہ طلبہ کے ساتھ ایسا سلوک نہ کریں ۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 17, 2019 04:37 PM IST

مہاراشٹر کے وزیر اعلی اور شیو سینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جو ہوا ہے ، وہ جلیاں والا باغ کی طرح ہے ۔ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ طلبہ ایک یووا بم کی طرح ہوتے ہیں ، اس لئے مرکزی حکومت سے میری اپیل ہے کہ وہ طلبہ کے ساتھ ایسا سلوک نہ کریں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading