ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

خاص ملاقات : مہاراشٹر میں بڑھ رہے کورونا معاملات پر نواب ملک نے کھل کر کی بات ، دیا یہ بڑا بیان

مہاراشٹر میں گزشتہ کچھ دنوں سے کورونا وائرس کے ڈرانے والے اعداد و شمار سامنے آرہے ہیں ۔ اس درمیان مہاراشٹر حکومت کے کابینی وزیر اور سینئر لیڈر نواب ملک نے نیوز18 اردو سے خاص بات چیت کی ہے اور اس معاملہ پر کھل کر بات چیت کی ۔ نواب ملک نے کہا کہ حکومت نے پوری ایمانداری سے اعداد و شمار بتائے ہیں ۔ دیکھئے ویڈیو ۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 21, 2021 11:42 PM IST

مہاراشٹر میں گزشتہ کچھ دنوں سے کورونا وائرس کے ڈرانے والے اعداد و شمار سامنے آرہے ہیں ۔ اس درمیان مہاراشٹر حکومت کے کابینی وزیر اور سینئر لیڈر نواب ملک نے نیوز18 اردو سے خاص بات چیت کی ہے اور اس معاملہ پر کھل کر بات چیت کی ۔ نواب ملک نے کہا کہ حکومت نے پوری ایمانداری سے اعداد و شمار بتائے ہیں ۔ دیکھئے ویڈیو ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین