ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

coronavirus variant: جنوبی افریقہ سے ممبئی آنے والوں کاجنوم ٹیسٹ کیا جائیگا: کیشوری پیڈنیکر

ادھر ممبئی کی میئر کیشوری پiڈنیکر کا کہنا ہے کہ نئے ویریئنٹ سے ممبئی کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔انھوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ سے ممبئی آنیوالوں کو کوارنٹین کیا جائیگا اور ان کا جنوم ٹیسٹ بھی ہوگا۔۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 27, 2021 05:17 PM IST

ادھر ممبئی کی میئر کیشوری پiڈنیکر کا کہنا ہے کہ نئے ویریئنٹ سے ممبئی کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔انھوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ سے ممبئی آنیوالوں کو کوارنٹین کیا جائیگا اور ان کا جنوم ٹیسٹ بھی ہوگا۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین