ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

ممبئی ریو پارٹی معاملے میں این سی بی نے اب تک 16 افراد کو کیا گرفتار

کروز معاملے میں این سی بی کی تفتیش میں پیشرفت ہورہی ہے۔ پوچھ تاچھ کی بنیاد پر ایجنسی کی کاروائی جاری ہے۔ اس کیس میں ایجنسی نے مزید گرفتاریاں کی ہیں۔ این سی بی نے اب تک سولہ افراد کو اس کیس میں گرفتار کرلیا ہے۔ان میں چار پارٹی منتظمین بھی شامل ہیں۔ انھیں آج عدالت میں پیش کیا جاسکتا ہے۔دوسری طرف این سی بی آج صبح ممبئی کے ورسوواعلاقےسے ایک اور فرد کوگرفتار کیاہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 06, 2021 11:45 AM IST

کروز معاملے میں این سی بی کی تفتیش میں پیشرفت ہورہی ہے۔ پوچھ تاچھ کی بنیاد پر ایجنسی کی کاروائی جاری ہے۔ اس کیس میں ایجنسی نے مزید گرفتاریاں کی ہیں۔ این سی بی نے اب تک سولہ افراد کو اس کیس میں گرفتار کرلیا ہے۔ان میں چار پارٹی منتظمین بھی شامل ہیں۔ انھیں آج عدالت میں پیش کیا جاسکتا ہے۔دوسری طرف این سی بی آج صبح ممبئی کے ورسوواعلاقےسے ایک اور فرد کوگرفتار کیاہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین