ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مدھیہ پردیش : کورونا کا قہر جاری ، رات 10 بجے کی بجائے 9 بجے ہی بازار بند کرنے کا فیصلہ

مدھیہ پردیش میں حکومت کی تمام کوششوں کے باؤجود کورونا کا قہر جاری ہے۔ ریاست میں کورونا کے ایکٹو مریضوں کی تعداد گیارہ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے ۔ وہیں پچھلے چوبیس گھنٹے میں ریاست میں کورونا کے گیارہ سو پچاسی نئے مریض سامنے آئے ہیں ۔اندور میں کرائسس مینجمنٹ کمیٹی کی میٹنگ میں رات دس بجے کے بجائے نو بجے سے ہی بازار بند کرنے کا جہاں فیصلہ کیا گیا ہے وہیں راجدھانی بھوپال میں کل کی میٹنگ میں کرائسس مینجمنٹ کمیٹی کے بیچ کوئی حتمی رائے نہیں بننے سے فیصلہ نہیں کیا جا سکا تھا ۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 26, 2021 11:28 AM IST

مدھیہ پردیش میں حکومت کی تمام کوششوں کے باؤجود کورونا کا قہر جاری ہے۔ ریاست میں کورونا کے ایکٹو مریضوں کی تعداد گیارہ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے ۔ وہیں پچھلے چوبیس گھنٹے میں ریاست میں کورونا کے گیارہ سو پچاسی نئے مریض سامنے آئے ہیں ۔اندور میں کرائسس مینجمنٹ کمیٹی کی میٹنگ میں رات دس بجے کے بجائے نو بجے سے ہی بازار بند کرنے کا جہاں فیصلہ کیا گیا ہے وہیں راجدھانی بھوپال میں کل کی میٹنگ میں کرائسس مینجمنٹ کمیٹی کے بیچ کوئی حتمی رائے نہیں بننے سے فیصلہ نہیں کیا جا سکا تھا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین