ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر میں بنکروں کیلئے سہولت، پاور لوم بجلی حاصل کرنے کے لئے کاغذات جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع

مہاراشٹر میں ریاستی حکومت نے پاور لوم بجلی حاصل کرنے کے لئے کاغذات جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے ریاست کے بنکروں کو سبسڈی کی حصولیابی کے لئے اٹھائیس فروری تک آن لائن فارم داخل کرنا تھا بنکروں کو آن لائن فارم داخل کرنے میں کافی دشواریوں کا سامنا تھا۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 28, 2021 04:56 PM IST

مہاراشٹر میں ریاستی حکومت نے پاور لوم بجلی حاصل کرنے کے لئے کاغذات جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے ریاست کے بنکروں کو سبسڈی کی حصولیابی کے لئے اٹھائیس فروری تک آن لائن فارم داخل کرنا تھا بنکروں کو آن لائن فارم داخل کرنے میں کافی دشواریوں کا سامنا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین