ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر : ممبئی کے سن رائز اسپتال میں لگی بھیانک آگ ، اسپتال میں 70 مریض تھے زیر علاج

مہاراشٹر کے ممبئی میں واقع ایک اسپتال میں بیتی رات آگ لگ گئی ۔ حادثہ بھانڈُپ علاقے کا ہے ، جہاں ڈریم مال میں آتشزدگی کاواقعہ پیش آیا ۔ اس مال میں تیسری منزل پرایک اسپتال بھی تھا ، جہاں ستر سے زیادہ مریض موجود تھے ۔ ان میں سے زیادہ تر کورونا کے مریض تھے۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق کورونا کی وجہ سے دومریض کی موت بھی ہو گئی ۔ حادثےکے بعد فائربرگیڈ کی مدد سے اسپتال کے اندر سے تمام مریضوں کونکال کر دوسرے اسپتالوں میں متقل کیا گیا۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 26, 2021 11:23 AM IST

مہاراشٹر کے ممبئی میں واقع ایک اسپتال میں بیتی رات آگ لگ گئی ۔ حادثہ بھانڈُپ علاقے کا ہے ، جہاں ڈریم مال میں آتشزدگی کاواقعہ پیش آیا ۔ اس مال میں تیسری منزل پرایک اسپتال بھی تھا ، جہاں ستر سے زیادہ مریض موجود تھے ۔ ان میں سے زیادہ تر کورونا کے مریض تھے۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق کورونا کی وجہ سے دومریض کی موت بھی ہو گئی ۔ حادثےکے بعد فائربرگیڈ کی مدد سے اسپتال کے اندر سے تمام مریضوں کونکال کر دوسرے اسپتالوں میں متقل کیا گیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین