ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر میں پندرہ جون تک لاک ڈاؤن میں توسیع

مہاراشٹر میں پندرہ جون تک لاک ڈاؤن میں توسیع کی گئی۔ مہاراشٹر کے ناگپور میں کورونا معاملات میں کمی آرہی ہے۔ عوام نے کورونا معاملات میں کمی آنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ لوگوں نے کہا کہ کیسز میں کمی کا مطلب یہ نہیں کہ اب لاپرواہی کی جانے لگے۔ وہیں لوگوں نےریاستی حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے کو جائز ٹھہرایا۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | May 31, 2021 11:29 AM IST

مہاراشٹر میں پندرہ جون تک لاک ڈاؤن میں توسیع کی گئی۔ مہاراشٹر کے ناگپور میں کورونا معاملات میں کمی آرہی ہے۔ عوام نے کورونا معاملات میں کمی آنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ لوگوں نے کہا کہ کیسز میں کمی کا مطلب یہ نہیں کہ اب لاپرواہی کی جانے لگے۔ وہیں لوگوں نےریاستی حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے کو جائز ٹھہرایا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین