ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں آئے 31643 نئے معاملات ، 102 اموات

Coronavirus in Maharashtra : مہاراشٹر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے اکتیس ہزارچھ سوتینتالیس معاملات سامنے آئے ہیں ۔ حالانکہ گزشتہ تین چار دنوں میں یہ کم ہیں ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پورے مہاراشٹر میں کورونا کے ایک سو دو مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ وہیں اگر صرف ممبئی کی بات کریں تو یہاں کورونا پازیٹیو مریضوں کاہندسہ پانچ ہزار کے پار ہی ہے۔ ممبئی میں ایک دن میں پانچ ہزار آٹھ سو نوے کورونا کے کیسز سامنے آئے ہیں ۔ یہاں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے بارہ مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 30, 2021 11:34 AM IST

Coronavirus in Maharashtra : مہاراشٹر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے اکتیس ہزارچھ سوتینتالیس معاملات سامنے آئے ہیں ۔ حالانکہ گزشتہ تین چار دنوں میں یہ کم ہیں ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پورے مہاراشٹر میں کورونا کے ایک سو دو مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ وہیں اگر صرف ممبئی کی بات کریں تو یہاں کورونا پازیٹیو مریضوں کاہندسہ پانچ ہزار کے پار ہی ہے۔ ممبئی میں ایک دن میں پانچ ہزار آٹھ سو نوے کورونا کے کیسز سامنے آئے ہیں ۔ یہاں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے بارہ مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین