Maharashtra : ٹیپو سلطان معاملہ میں نواب ملک نے بی جے پی سادھا نشانہ ، کہی یہ بڑی بات
ٹیپو سلطان معاملہ میں این سی پی لیڈر اور اقلیتی وزیر نواب ملک نے کہا کہ بی جے پی کا دوہرا رویہ ہے۔ کرناٹک اسمبلی کے ساٹھ سال پورے ہونے پر صدر جمہوریہ رامناتھ کووند نے ٹیپو سلطان کو یودھا اور شہید ہندوستان بتایا تھا ، لیکن دوسری جانب بی جے پی کا رویہ اس کے برعکس ہے۔