ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

پیغمبر اسلام۔ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کے معاملوں کی روک تھام کے لیے قانون وضع کرنے کا مطالبہ

پیغمبر اسلام۔ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کے معاملوں کی روک تھام کے لیے قانون وضع کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ مہاراشٹر میں ونچت اگھاڑی مورچہ کی قیادت میں مختلف سماجی اور ملی تنظیمیں سامنے آئیں ہیں۔ذرائع کے مطابق بل کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے اور اسے ریاستی حکومت کو سونپ دیا گیا ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 09, 2021 03:22 PM IST

پیغمبر اسلام۔ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کے معاملوں کی روک تھام کے لیے قانون وضع کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ مہاراشٹر میں ونچت اگھاڑی مورچہ کی قیادت میں مختلف سماجی اور ملی تنظیمیں سامنے آئیں ہیں۔ذرائع کے مطابق بل کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے اور اسے ریاستی حکومت کو سونپ دیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین